file photo

امریکہ شمالی کوریا کی جانب سے کسی بھی خطرے کاجواب دینے کیلئے تیارہے:جم میٹس
18 اگست 2017 (08:52)
0

امریکہ کے وزیردفاع جم میٹس نے کہاہے کہ امریکہ شمالی کوریا کی جانب سے کسی بھی خطرے کاجواب دینے کیلئے تیارہے۔
انہوں نے واشنگٹن میں اپنے جاپانی ہم منصب سے بات چیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خبردارکیاکہ اگر شمالی کوریا نے اشتعال انگیزی شروع کی تو اسے سخت فوجی ردعمل کاسامناکرناپڑے گا۔