file photo

حکومت بد عنوانی کے خاتمے کانیابل جلدپارلیمنٹ میں پیش کرے گی: عبد القادر بلوچ
18 اگست 2017 (08:11)
0

ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیرعبدالقادربلوچ نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے پارلیمنٹ میں بدعنوانی کے خاتمے سے متعلق ایک نیابل پیش کرے گی۔
انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ مجوزہ بل شفاف اوربلاامتیازاحتساب کو یقینی بنائیگاجس پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں۔