مظاہرین کا پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت فوری بند کرنے کا مطالبہ۔

مودی کے بیانات کے خلاف احتجاجی ریلیاں
18 اگست 2016 (20:19)
0

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیانات کے خلاف جمعرات کے روز احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
ڈیرہ بگٹی، سبی، ڈھاڈر،ڈیرہ مراد جمالی اور Bela میں نکالی جانے والی ان ریلیوں میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
انہوں نے بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔
مظاہرین نے نریندر مودی سے کہا کہ وہ پاکستان خصوصاً بلوچستان کے داخلی معاملات میںمداخلت فوری طورپر بند کریں۔