منگل کو لگنے والی آگ تقریباً47 مربع میل تک پھیل چکی ہے۔

جنوبی کیلیفورنیا میں آگ ، علاقہ خالی کرنے کے احکامات جاری
18 اگست 2016 (13:16)
0

جنوبی کیلیفورنیا میں آگ بجھانے والا عملہ خشک سالی سے متاثرہ پہاڑی درے میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔علاقے کو خالی کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں جہاں 82 ہزار لوگ آباد ہیں۔
منگل کو لگنے والی آگ تقریباً47 مربع میل تک پھیل چکی ہے۔