مقصد اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کی توجہ ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی طرف مبذول کرانا تھی۔

کشمیرکے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس
18 اگست 2016 (12:20)
0

مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر اورقومی رہنمائوں کی ایک آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کانفرنس کی صدارت کی۔
کانفرنس کا مقصد اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کی توجہ ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی طرف مبذول کرانا تھی۔قومی رہنمائوں کی ایک بڑی تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی۔