گزشتہ روز کاروبار چالیس ہزار ستاون اعشاریہ پانچ دو پوائنٹ پر بند ہوا تھا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج 40158پوائنٹس کی نفسیاتی حد تک پہنچ گیا
18 اگست 2016 (12:18)
0

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو ایک پوائنٹ اضافے کے ساتھ چالیس ہزار ایک سو اٹھاون پوائنٹس کی نفسیاتی حد تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ روز چالیس ہزار ستاون اعشاریہ پانچ دو پوائنٹ پر بند ہوا تھا۔