گورنرخیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا' کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان اور دیگر سول اور فوجی حکام نے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

خیبر ایجنسی میں جام شہادت نوش کرنے والے دو فوجیوں کی نماز جنازہ ادا
18 اگست 2016 (10:36)
0

خیبر ایجنسی میں کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے دو فوجیوں کی نماز جنازہ کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ادا کر دی گئی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گورنرخیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا' کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان اور دیگر سول اور فوجی حکام نے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

بعد میں شہداء کی میتیں سندھ میں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔