برطانیہ پچاس تمغوں کے ساتھ اورچین 54 تمغے حاصل کرکے تیسرے نمبر پر ہے۔

ریو اولمپکس :امریکہ 93 تمغوں کے ساتھ سرفہرست
18 اگست 2016 (11:42)
0

ریو اولمپکس میں امریکہ تیس طلائی' بتیس چاندی اور اکتیس کانسی کے تمغوں سمیت 93 تمغے حاصل کرکے سرفہرست ہے جبکہ برطانیہ انیس طلائی' انیس چاندی اور بارہ کانسی کے تمغوں سمیت پچاس تمغے لے کر دوسرے نمبر پرہے۔

چین انیس طلائی' پندرہ چاندی اور بیس کانسی کے تمغوں سمیت 54 تمغے حاصل کرکے تیسرے نمبر پر ہے۔