اسرار احمد اور شوکت عباس نے مصری کھلاڑیوں کے خلاف اپنے میچ جیت لئے' پاکستان نے یہ چیمپئن شپ چھٹی بار جیتی ہے۔