نشست الیکشن ٹریبونل کی جانب سے شمعونہ بادشاہ قیصرانی کو اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دیئے جانے کے باعث خالی ہوئی تھی۔

حلقہ پی پی240 ڈیرہ غازی خان میں ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری
18 اگست 2016 (10:41)
0

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی دو سو چالیس ڈیرہ غازی خان میں ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری ہے۔یہ نشست الیکشن ٹریبونل کی جانب سے شمعونہ بادشاہ قیصرانی کو اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دیئے جانے کے باعث خالی ہوئی تھی۔
آزادانہ' منصفانہ اور شفاف پولنگ کیلئے سیکوٹری کے جامع انتظامات کیے گئے ہیں۔ادھر پی ایس چودہ جیکب آباد دو میں ضمنی انتخاب ہفتے کو ہوگا۔