ملاقات میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وزیر خزانہ اسحا ق ڈار ،مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی موجود تھے۔

وزیراعظم اورآرمی چیف کاسلامتی کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال
18 اگست 2015 (12:48)
0

وزیراعظم محمد نوازشریف سے بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی اورا ن سے ملک کی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔


اس موقع پر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر خزانہ اسحا ق ڈار، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔