فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے۔