دو برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل نے شام کے بحران سے متعلق کسی سیاسی بیان پر اتفاق کیا ہے۔

سلامتی کونسل کی شام میں خانہ جنگی کےخاتمےکےلئےامن مذاکرات کی نئی کوششوں بارے قراردادکی حمایت
18 اگست 2015 (11:59)
0

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا کے تحفظات کے باوجود روس اور دوسرے چودہ رکن ملکوں کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کی حمایت کی ہے جس میں شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لئے امن مذاکرات کی نئی کوشش کی تجویز پیش کی گئی ہے۔


دو برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل نے شام کے بحران سے متعلق کسی سیاسی بیان پر اتفاق کیا ہے۔فرانس کے نائب سفیرAlexis Lamek نے اسے تاریخی بیان قرار دیا ہے۔