File Photo

ترک پولیس کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، 12افراد سوار تھے
18 اپریل 2017 (19:40)
0

ترک پولیس ہیلی کاپٹر جس میں کم سے کم 12 افراد سوار تھے، ملک کے مشرقی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔
ہیلی کاپٹر مشرقی صوبےTunceli میں گر کر تباہ ہوا۔


comments powered by Disqus