چینی گروپ نے کہا کہ اس سے پاکستان میں نئی ماربل ٹیکنالوجی متعارف ہوگی

اقتصادی راہداری میں چین ، پاکستان کے درمیان صنعتی مواقع کے نئے افق کھولے ہیں: جتوئی
18 اپریل 2017 (19:12)
0

صنعتوں اور پیداوار کے وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری نے چین اور پاکستان کے درمیان صنعتی مواقع کے نئے افق کھولے ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہارمنگل کے روز اسلام آباد میں چینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
چینی گروپ نے کہا کہ اس سے پاکستان میں نئی ماربل ٹیکنالوجی متعارف ہوگی۔
انہوں نے کراچی میں انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔


comments powered by Disqus