file photo

شام، عراقی سرحد کے قریب فضائی حملے میں8افراد ہلاک
18 اپریل 2017 (16:57)
0

شام میں عراقی سرحد کے قریب مشرقی قصبے BOUKAMAL میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی شامی تنظیم نے کہا ہے کہ فضائی حملے میں کئی شہری ہلاک ہوئے ہیں جن میں خواتین اوربچوں کے علاوہ داعش کے جنگجو بھی شامل ہیں۔


comments powered by Disqus