file photo

سڈنی، پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی پہلے پریکٹس میچ میں کامیابی
18 اپریل 2017 (16:45)
0

سڈنی میں آج پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے پہلے پریکٹس میچ میں RANDWIK ہاکی کلب کو چھ گول سے ہرادیا RANDWIK کی ٹیم نے کوئی گول نہیں کیا ۔
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم آسٹریلیا کے نیشنل جونیئر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آسٹریلیا میں ہے ۔


comments powered by Disqus