امدادی ادارے نے شام میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے اب تک انسانی امداد سے بھرے بارہ ہزار سے زائد ٹرک بھجوائے ہیں ۔

ترک فائونڈیشن نے شامی عوام کیلئے امداد سے بھرے 1000سے زیادہ ٹرک بھجوانے کا اعلان
18 اپریل 2017 (13:56)
0

ترکی کی انسانی امداد کی فاونڈیشن نے شام کے عوام کیلئے امداد سے بھرے ایک ہزار سے زیادہ ٹرک بھجوانے کا اعلان کیا ہے ۔فاونڈیشن کے میڈیا ایڈوائزر SELIM TOSUN نے خبررساں ادارے ANADOLU کو بتایا کہ فاونڈیشن نے اب تک شام کے مختلف علاقوں کیلئے بنیادی خوراک سمیت ہزاروں ٹن انسانی امداد بھجوائی ہے ۔

امدادی ادارے نے شام میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے اب تک انسانی امداد سے بھرے بارہ ہزار سے زائد ٹرک بجھوائے ہیں ۔


comments powered by Disqus