مروان پرگوٹی اسرائیلی جیلوں میں ہونے والے اب تک کے سب سے بڑے مظاہروں کی قیات کررہے ہیں

اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کی قیادت کرنے والے فلسطینی رہنما کو قید تنہائی میں ڈال دیاگیا
18 اپریل 2017 (12:55)
0

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری بھوک ہڑتال کی قیادت کرنے والے رہنما کو قید تنہائی میں ڈال دیاگیا ہے۔

اسرائیلی جیل خانہ جات کے ترجمان نے کہا ہے کہ فتح سے تعلق رکھنے والے انتہائی اہم قیدی مردان برگوٹی کو HADARIM جیل سے KISHEN کے حراستی مرکز منتقل کردیاگیا ہے ۔
مروان پرگوٹی اسرائیلی جیلوں میں ہونے والے اب تک کے سب سے بڑے مظاہروں کی قیات کررہے ہیں جہاں فلسطینی قیدیوں نے اسرائیل کی طرف سے مطالبات کی منظوری تک غیرمعینہ مدت کیلئے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا تھا۔


comments powered by Disqus