File photo

طلباء پرطاقت کا وحشیانہ استعمال قابل قبول نہیں:شبیر
18 اپریل 2017 (11:31)
0

مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر ڈیموکرٹیک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیراحمدشاہ نے کہا ہے کہ طلباء پرطاقت کا وحشیانہ استعمال قابل قبول نہیں۔

سری نگر میں جاری کئے گئے ایک بیان میں شہر احمدشاہ نے کہا کہ ان کی جماعت پوری وادی کے لاجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی طرف سے کئے جانے والے احتجاج کی حمایت کرتی ہے ۔
انہوں نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی مذمت کی جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوئے ۔


comments powered by Disqus