File photo

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری
18 اپریل 2017 (11:25)
0

ملک بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے ۔

پنجاب ، سندھ ، خیبرپختونخوا ، فاٹا اور بلوچستان میں پولیو ٹیمیں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کیلئے گھر گھر جارہی ہیں۔


comments powered by Disqus