File photo

پاکستانی معیشت2017 میں پانچ اعشاریہ دوفیصد کی شرح سے ترقی کرتی رہے گی:عالمی بنک
18 اپریل 2017 (07:54)
0

عالمی بنک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت2017 میں پانچ اعشاریہ دوفیصد کی شرح سے ترقی کرتی رہے گی۔

عالمی بنک نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں سے تعمیراتی سرگرمیوں میں مدد ملی ہے جس سے توقع ہے کہ صنعتی ترقی کاعمل تیز ہوگا۔
رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ جنوبی ایشیا دنیا میں تیزی سے ترقی کرتا ہوا خطہ بن گیا ہے۔


comments powered by Disqus