File photo

اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران موسم زیادہ تر گرم رہے گا:محکمہ موسمیات
18 اپریل 2017 (07:49)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہے گا۔

پنجاب کے میدانی علاقوں، خیبرپختونخوا، سکھر، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، حیدرآباد، نصیر آباد، مکران اورسبی ڈویژنوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور چھبیس
کراچی ستائیس
پشاور بائیس
کوئٹہ چودہ
گلگت تیرہ
مری سولہ
اورمظفر آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈ


comments powered by Disqus