File photo

امریکہ کے وزیر دفاع جم میٹس آج سعودی عرب پہنچ رہے ہیں
18 اپریل 2017 (06:48)
0

امریکہ کے وزیر دفاع جم   میٹس اپنے مشرق وسطی کے دورے کے پہلے مرحلے میں آج سعودی عرب پہنچ رہے ہیں جس کا مقصد خطے کے ملکوں کے ساتھ روابط مضبوط بنانا ہے۔

وہ مشرق وسطی اور افریقہ میں تذویراتی شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے والے امریکی فوج کے اہم اتحادیوں کے ساتھ اپنے عزم کااعادہ کریں گے اور دہشت گرد تنظیموں کو شکست دینے کے لئے تعاون پر مبنی کوششوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔
امریکی وزیر دفاع اپنے ایک ہفتے کے دورے میں اسرائیل، قطر او رDjibouti بھی جائیں گے۔


comments powered by Disqus