File photo

پاکستان اور عمان کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا بغور جائزہ
18 اپریل 2017 (06:32)
0

پاکستان اور عمان صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ارکان کے وفود کے تبادلوں کے ذریعے دوطرفہ مفاہمت اورعوام کے درمیان روابط کوفروغ دے سکتے ہیں۔

یہ بات عمان کے وزیر اطلاعات ڈاکٹر عبدالمنام منصور الحسنی نے عمان میں پاکستان کے سفیر علی جاوید کے ساتھ مسقط میں ملاقات کے دوران کہی۔
فریقین نے دوطرفہ تعلقات کا بغور جائزہ لیا۔
عمان کے وزیر اطلاعات نے عمان میں پاکستانی برادری اور پاکستان کے تعلیمی اداروں کی خدمات کو سراہا۔


comments powered by Disqus