ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔

راولپنڈی، اسلام آباد اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
18 اپریل 2017 (06:10)
0

راولپنڈی، اسلام آباد اور نواحی علاقوں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔

قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے علاقے ہندوکش میں تھا۔
ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔


comments powered by Disqus