Thursday, 25 April 2024, 06:12:35 am
صدرمملکت کانظم ونسق بہتربنانےکےلئےمختلف شعبوں میں عصرحاضرکی ٹیکنالوجی متعارف کرانےپرزور
December 18, 2019

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نظم ونسق بہتر بنانے کےلئے مختلف شعبوں میں عصرحاضر کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے پرزور دیاہے۔

آج اسلام آباد میں نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ دورحاضر کی ٹیکنالوجی اپناتے ہوئے عوامی خدمت کامعیار بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

 انہوں نے کہاکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ملک کی معیشت  کو بحال کرنے کی صلاحیت  رکھتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.