Thursday, 25 April 2024, 09:47:29 am
صومالیہ:امریکی فوج کے فضائی حملوں میں 62جنگجو ہلاک
December 18, 2018

File Photo

صومالیہ کے درالحکومت موغادیشو میںامریکی فوج کے چھ فضائی حملوں میں عسکریت پسند گروپ کے باسٹھ جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ یہ فضائی حملے الشباب گروپ کودوردرازعلاقوں کو اپنے محفوظ ٹھکانے بنانے سے روکنے کیلئے کئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.