Wednesday, 17 April 2024, 12:58:26 am
سیدعلی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کوسراہا
December 18, 2018

File Photo

مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کے اس بیان کوسراہاہے جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کامعاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کاعزم ظاہر کیاتھا۔

سیدعلی گیلانی نے سرینگرمیں ایک بیان میں کہاکہ پاکستان کو تنازع کشمیر کے بنیادی فریق ہونے کے ناطے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے قتل عام کاسلسلہ رکوانے کے لئے مزید کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کشمیر میں بھارتی بربریت کی روک تھام کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کاہنگامی اجلاس طلب کرنے پرزوردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.