Thursday, 28 March 2024, 05:32:57 pm
روس، ایران اور ترکی کااجلاس آج جنیوا میں ہورہاہے
December 18, 2018

روس، ایران اور ترکی کااجلاس آج (منگل) جنیوا میں ہورہاہے جس میں شام کے لئے نئے آئینی ادارے کے قیام پر غور کیاجائے گا۔

سفارتکاروں کاکہناہے کہ ان ملکوں کے درمیان شام میں آئینی کمیٹی تشکیل دینے پراتفاق رائے جلد متوقع ہے جس سے نئے آئین کامسودہ مرتب کرنے اورانتخابات کرانے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔توقع ہے کہ تینوں ملکوں کے وزرائے خارجہ اپنی مشترکہ تجویزکی اقوام متحدہ سے توثیق کرائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.