Friday, 19 April 2024, 09:54:03 pm
پناہ گزینوں کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے
December 18, 2018

 

 پناہ گزینوں کا آج (منگل) عالمی دن منایا جارہا ہے۔

 اس سال دن کا موضوع ہے باوقار ہجرت۔

 اس موقع پر اپنے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے کہا کہ ترک وطن معاشی ترقی، قوت اور اتفاق کا طاقتور محرک ہے۔ اس سے لاکھوں افراد کو نئے مواقع حاصل کرنے اور اپنی حالت بدلنے کا موقع ملتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.