Friday, 29 March 2024, 03:28:09 am
پاکستان افغان امن عمل کے فروغ کے لئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کارلائے گا:وزیراعظم
December 18, 2018

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان نے ابوظہبی میں طالبان اورامریکہ کے درمیان مذاکرات میں تعاون کیاہے۔

انہوں نے آج (منگل) صبح ایک ٹویٹ میں امیدظاہرکی کہ اس سے گزشتہ تین عشروں سے مصائب کاشکار دلیرافغان عوام کے مسائل حل ہوں گے اوروہاں امن کی راہ ہموار کی جاسکے گی۔

وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان افغان امن عمل کے فروغ کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کارلائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.