Thursday, 25 April 2024, 11:21:11 am
ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد رہے گا
December 18, 2018

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اورخشک اورشمالی علاقوں میں انتہائی سرد رہے گا۔

پنجاب کے بعض وسطی اور جنوبی حصوں میں صبح کے اوقات کے دوران بدستور ہلکی دھندچھائی رہے گی۔آ ج (منگل) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت اسلام آباد دو ڈگری سینٹی گریڈلاہور آٹھکراچی بارہپشاور پانچکوئٹہ اورگلگت منفی چارمری صفراور مظفرآباد چار ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.