Friday, 29 March 2024, 10:26:17 am
کورکمانڈرراولپنڈی کی کنٹرول لائن پر کیل سیکٹرمیں تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات
December 18, 2018

کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرنے کنٹرول لائن پر Kel سیکٹرمیں تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔

انہوں نے جوانوں کی پیشہ وارانہ تیاری اور جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں کامنہ توڑ جواب دینے کی تعریف کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.