Friday, 29 March 2024, 03:39:46 pm
چیئرمین سینٹ وفدکےہمراہ 5روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے
December 18, 2018

 سینٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی سینیٹروں کے آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پانچ روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔

 سعودی شوریٰ کونسل کے معاون سپیکر ڈاکٹر عبداللہ الثمان ، پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی ، پاکستان کے قائم مقام سفیر ذیشان احمد اور دیگر سعودی حکام نے ریاض کے شاہ خالد ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

             دورے میں چیئرمین سینٹ اور وفد کے ارکان سرکاری مصروفیات کے علاوہ روزہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے اور عمرہ ادا کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.