Thursday, 18 April 2024, 07:15:30 am
انتونیوگوتریزمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں:سٹیفن دجارک
December 18, 2018

 اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دجارک  نے نیو یارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز مقبوضہ کشمیر میں سکیورٹی  فورسز کی کارروائیوں کے باعث مظاہروں او ر ہڑتال کی نئی لہر کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ ہم صورتحال کا بغور جائزہ لے رہےہیں کیونکہ پلوامہ میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے سات کشمیریوں کو شہید کئے جانے کے بعد مظاہروں کی نئی لہر شروع ہوئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.