Thursday, 25 April 2024, 04:26:37 pm
امریکہ عالمی ادارہ تجارت میں یکطرفہ طورپراصلاحات لانے کی پالیسی پر عمل پیراہے:چین
December 18, 2018

File Photo

چین نے کہاہے کہ امریکہ عالمی ادارہ تجارت میں یکطرفہ طورپراصلاحات لانے کی پالیسی پر عمل پیراہے۔چین کے سفیرZhang Xiangchenنے عالمی ادارہ تجارت سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ پرزوردیاکہ وہ عالمی ادارے میں اصلاحات کے لئے مساوی بنیادوں پر مشاورت کے ساتھ کام کرے۔انہوں نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ نے قومی سلامتی کی آڑ میں سٹیل سے لے کراملاک دانش سمیت متعدد اشیاء پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافے کے تجارتی اقدامات کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.