Friday, 19 April 2024, 11:45:30 am
امن واستحکام کی بحالی کےلئےقوم اورسکیورٹی فورسزکی کوششوں کےثمرات مل رہے ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر
December 18, 2018

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کی بحالی کے لئے پاکستانی قوم اور سکیورٹی فورسز کی برسوں سے جاری کوششوں  کے ثمرات مل رہے ہیں۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ٹویٹ میں پاکستان میں پروازوں کا سلسلہ بحال کرنے پر برٹش ائر ویز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.