Friday, 19 April 2024, 05:33:01 am
اقوام متحدہ کی پاکستان کےاشتراک سےپیش کی جانےوالی قراردادکی متفقہ منظوری
December 18, 2018

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کے اشتراک سے پیش کی جانے والی قرارداد کی متفقہ طورپرمنظوری دی ہے جس میںحق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کرنے والے عوام کی حمایت کااعادہ کیاگیاہے۔

قرارداد میں ملکوں پرزوردیاگیاہے کہ غیرملکی تسلط کاشکارعلاقوں سے قبضہ فوری طورپرختم کرایاجائے اور مقبوضہ علاقوں میں جاری مظالم امتیازی کارروائیوں اوربدسلوکی کاخاتمہ کرایاجائے۔

 83ملکوں کے اشتراک سے پیش کی جانے والی قراردادکی سفارش193رکنی اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے کی ہے جس میںسماجی، انسانی اورثقافتی امورکااحاطہ کیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.