Saturday, 20 April 2024, 04:02:51 am
الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے جمہوریت مضبوط ہوگی،سیاسی استحکام آئیگا:شبلی فراز
November 18, 2021

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے جمہوریت مضبوط ہو گی اور ملک میں سیاسی استحکام آئے گا۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کی طرف سے انتخابات دوسرے ترمیمی بل دو ہزار اکیس کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں ملک میں انتخابات ہمیشہ متنازعہ رہے ہیں جس کی وجہ سے جمہوریت مستحکم نہیں ہوسکی۔شبلی فراز نے پارلیمنٹ کی تاریخی قانون سازی پر پوری قوم کو مبارکباد دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.