فلسفے کا عالمی دن جمعرات کو منایاگیا ،اس دن کا مقصد مستقبل کی نسلوں کیلئے فلسفے کی اہمیت کے بارے میں عوامی آگاہی پیدا کرنا ہے۔