Tuesday, 23 April 2024, 12:06:38 pm

مزید خبریں

 
ہزارہ ڈویژن اور ضلع شانگلہ میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج صبح شروع ہوئی
November 18, 2019

ہزارہ ڈویژن اور ضلع شانگلہ میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج (پیر) صبح شروع ہوئی جوتین دن جاری رہے گی۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے دس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ حکومت نے پولیو ٹیموں کے تحفظ کے لئے سیکیورٹی کاجامع منصوبہ وضع کیاہے۔والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ صوبے میں اس مرض کے خاتمے کے لئے پولیو ورکرز کے ساتھ تعاون کریں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.