Wednesday, 24 April 2024, 06:56:06 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں فوجی محاصرہ کے پیش نظر آج مسلسل 106ویں روز دنیاسے رابطہ منقطع
November 18, 2019

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جاری فوجی محاصرہ اورمواصلاتی روابط کی بندش کے پیش نظر آج مسلسل 106ویں روزمقبوضہ وادی کادنیاکے باقی حصوں سے رابطہ بدستورمنقطع ہے۔

مقبوضہ وادی میں کھانے پینے کی اشیاء اوردوائوں کی قلت ہے جبکہ شدیدبرفباری کے باعث بے یارومددگارکشمیری عوام کے مصائب میں اضافہ ہوگیاہے۔کشمیری عوام کوتعلیم، صحت عامہ اورمذہبی آزادی سمیت زندگی کے بنیادی حقوق سے محروم رکھاجارہاہے۔وادی کشمیرمیں انٹرنیٹ اورپری پیڈموبائل سروس بھی معطل ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.