Saturday, 20 April 2024, 08:38:59 pm
کابل:افغان فوج کے تربیتی مرکز کے باہرخودکش بم دھماکہ،چارفوجی اہلکارزخمی
November 18, 2019

File Photo

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج (پیر) افغان فوج کے تربیتی مرکز کے باہرخودکش بم دھماکے میں کم سے کم چارفوجی اہلکارزخمی ہوگئے۔

کسی گروپ نے ابھی تک دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.