Friday, 29 March 2024, 05:08:44 am
چین نے دومواصلاتی سیارے خلاء میں روانہ کئے
November 18, 2019

چین نے ملک کے شمال مغربی حصے میں واقع Jiuquan مواصلاتی مرکز سے دومواصلاتی سیارے خلاء میں روانہ کئے ہیں۔

یہ مواصلاتی سیارے عالمی تعاون پرمبنی تجارتی منصوبوں کے لئے استعمال کئے جائیں گے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.