Monday, 16 December 2019, 03:00:49 am
ایمرجنگ ٹیمز کپ،پاکستان نے اومان کو 147رنز سے شکست دیدی
November 18, 2019

بنگلہ دیش میں ایشین کرکٹ کونسل کے ایمرجنگ ٹیمز کپ کے تیسرے میچ میں آج پاکستان نے اومان کو 147 رنز سے شکست دے دی ۔