Thursday, 25 April 2024, 12:13:14 am
افغانستان نے ویسٹ انڈیزکوہراکر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزجیت لی
November 18, 2019

رات لکھنئومیں افغانستان نے ویسٹ انڈیزکوفیصلہ کن میچ میں انتیس رنز سے ہراکرتین میچوں کی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزجیت لی۔

افغانستان نے ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیااورویسٹ انڈیزکوجیت کے لئے157رنز کا ہدف دیا۔جواب میں ویسٹ انڈیزمقررہ بیس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر127رنزبناسکی۔رحمت اللہ گربازکومیچ جبکہ کریم جنت کوسیریزکابہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.