Friday, 29 March 2024, 05:33:18 am
کوئٹہ،بم دھماکےمیں پولیس اہلکار شہید،7 زخمی
October 18, 2021

کوئٹہ میں پیر کے روزسریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب ایک بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور سات زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بم دھماکہ ایک پولیس وین کے قریب ہوا۔زخمیوں کو علاج کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.