Tuesday, 23 April 2024, 11:23:35 am
وزیراعظم گلگت بلتستان کی عبوری صوبائی حیثیت کا جلد اعلان کرینگے، گورنر جی بی
October 18, 2020

 فائل فوٹو

گلگت بلتستان کےگورنر راجہ جلال حسین مقپون نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کی عبوری صوبائی حیثیت کا جلد اعلان کریں گے۔

 اتوار کے روز گلگت سے جاری ایک اعلامیے میں انہوں نے کہاکہ عمران خان گلگت بلتستان کے عوام کااحساس محرومی ختم کرتے ہوئے انہیں قومی دھارےمیں شامل کریں گے۔

 گورنر نے کہا کہ گلگت بلتستان کی عبوری صوبائی حیثیت کی مخالفت سے حزب اختلاف کی جماعتوں کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.