Monday, 30 November 2020, 12:57:16 am

مزید خبریں

 
محبوبہ مفتی کی مقبوضہ علاقے میں انتظامیہ کے آزاد ذرائع ابلاغ پر قدغن لگانے کے اقدامات کی مذمت
October 18, 2020

File Photo

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مقبوضہ علاقے میں انتظامیہ کے آزاد ذرائع ابلاغ پر قدغن لگانے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔

 ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کشمیر نیوز سروس جیسے نجی خبررساں اداروں کو سچ بولنے کے جرم میں ہراساں کرنا اور  دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے۔

 حکام نے سری نگر میں کشمیر نیوز سروس کے دفتر کو سربمہر کردیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.